پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجزمنیجمنٹ ایسوسی ایشن کا سید شرف علی شاہ کو میٹرک بورڈ کا چیئرمین بننے پر مبارکباد، اپنے بیان میں چیئرمین شاہد قریشی، فراز کان اور اکرام قریشی کا کہنا تھا کہ سید شرف علی کے چیئرمین میٹرک بورڈ بننے سے معیار تعلیم بلند ہوگا ان کا مزید کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں کووڈ19 کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی طویل بندس سےہونے والے نقصان کے ازالے کےلئے موثر حکمت عملی مرتب کرینگے،