Friday, October 30, 2020
Home Trending عابدہ طاہرانی، سندھ یونیورسٹی اور ڈاکٹر اختربلوچ لیاری یونیورسٹی کے چانسلر مقرر

عابدہ طاہرانی، سندھ یونیورسٹی اور ڈاکٹر اختربلوچ لیاری یونیورسٹی کے چانسلر مقرر

image-karachiگورنر سندھ ڈاکٹر عشرالعباد خان نے صوبائی حکومت کی سفارش پر پروفیسر ڈاکٹر عابدہ طاہرانی کو سندھ یونیورسٹی اور پروفیسر ڈاکٹر اختر بلوچ کو بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کا وائس چانسلر تعینات کردیا ہے۔ دونوں وائس چانسلر کا تقرر چار سال کے لئے گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...