Monday, October 26, 2020
Home Trending اقتدار کیلئے نوازشریف نےپروانوں  کی قربانی شروع کردی،چانڈیو

اقتدار کیلئے نوازشریف نےپروانوں  کی قربانی شروع کردی،چانڈیو

mola-baksh-chandioکراچی، مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے پرویزرشیدسے قلم دان واپس لئے جانے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف نے اقتداربچانے کے لئے پروانوں کی قربانی دیناشروع کردی،پروانوں کی قربانی دینے سے کام نہیں چلے گا،اب پکی قربانی دیناہوگی،بلاول بھٹوکے چارنکات پرعمل کرنے سے حکومت بحران سے نکلتی ہے،قوم کوپانامالیکس پراحتسابسی ہی مطمئن کیاجاسکتاہے،پرویزرشیداتنے بااختیار نہیں کہ حکام کی مرضی کے بغیرکام کرسکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...