Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت حکومت طاقت کے نشے میں  مست ہاتھی بن چکی ہے،چانڈیو

حکومت طاقت کے نشے میں  مست ہاتھی بن چکی ہے،چانڈیو

mola-baksh-chandioکراچی پاکستان پیپلزپارٹی کےرہنمامولابخش چانڈیونے کہاہے کہ نوازشریف اقتداربچانے کے لئے وفاق کودائو پرلگارہے ہیں،حکومت طاقت کے نشے میں مست ہاتھی بن گئی ہے،میاں صاحب کے نورتن انہیں اندھی کھائی میں دھکیل چکے ہیں،وزیراعلیٰ کے پی کے پرتشددوفاق کوکمزورکردے گا۔ملک کوصرف ایک بڑے صوبے کی مخصوص ٹولی کی ملکیت بنایاجارہاہے،چاروں صوبوں کوتوڑا جارہاہے، انہوںنے کہاکہ حکومت وزیراعلیٰ کواسلام آبادجانے پرانہیں تشددکے ذریعے روک کیاپیغام دیاجارہاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...