Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت بھارتی نیٹ ورک قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے،چانڈیو

بھارتی نیٹ ورک قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے،چانڈیو

mola-baksh-chandioکراچی، مشیراطلاعات مولابخش چانڈیونے کہاہے کہ بھارتی نیٹ ورک کی موجودگی قومی سلامتی کے لئے خطرے کی بہت بڑی گھنٹی ہے،کاش کوئی وزیرخارجہ ہوتاتو حکومت کافوری ردعمل سامنے آجاتا،بھارت کے خلاف پاکستان میںکوئی چھینکتاہے توبھارت دنیابھرمیں شورمچادیتاہے،بھارتی مداخلت کودنیابھرمیں اجاگر کرنے  کے لئے کوئی حکومتی نمائندہ موجودنہیں،نجی ٹی وی کے مطابق میڈیاسے بات کرتےہوئے مشیراطلاعات نے کہاہے کہ کاش کوئی وزیرخارجہ ہوتاتوحکومت کافوری ردعمل سامنے آجاتاانہوںنے کہاکہ بھارت کی دراندازی اورسازشوں پرحکومتی وزراکی خاموشی  قابل افسوس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...