Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق محمود آباد ٹی پی ٹو گرائونڈ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ  مزمل...

گورنرکی تبدیلی پرمشاورت ہونی چاہیے تھی،چانڈیو

mola-baksh-chandioکراچی، مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے کہاہے کہ گورنرکی تبدیلی پرمشاورت ہونی چاہیے تھی،گورنرسندھ کابہت احترام کرتاہوں،وزیراعظم چھوٹے صوبوں کوخاطرمیں نہیں لاتے،ملکی سلامتی کے لئے چھوٹے صوبوں کواہمیت دینی چاہیے۔عشرت العبادنے اپنے کام احسن طریقے سے کئے،عشرت العبادبہترین گورنرسندھ ہیں۔

Open chat