Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

سعیدالزماں کوگورنربنا کرامتحان میں ڈالاگیا،چانڈیو

mola-baksh-chandioکراچی، مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنر بننے پر مبارکباد دیتا ہوں،سعید الزماں صدیقی کا دل سے احترام کرتا ہوں لیکن گورنر بنا کر ان کو ایک بہت بڑی آزمائش میں ڈالا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ سعید الزمان صدیقی نے جنرل مشرف کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن ایک متحرک گورنر کا متقاضی ہے، نہال ہاشمی کا سابقہ گورنر کے خلاف بیان ان کے غیرسنجیدہ ہونے کا ثبوت ہے۔ میاں صاحب نے نہال ہاشمی کو پنجاب سے سینیٹر بنوایا تاکہ سندھ میں وہ پارٹی کی لیے کام کر سکے، نہال ہاشمی نے سندھ میں اپنی پارٹی کے لیے جو کیا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔

Open chat