Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

شہربھر کے چرچز میں پانی کی فراہمی مکمل کرلی، واٹربورڈ

واٹربورڈ نے جمعہ کو قائد اعظم کے یوم پیدائش اور مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر شہر بھر خصوصاً چرچ اور مسیحی برادری کے اکثریتی علاقوں میں سیوریج کی نکاسی اور فراہمی آب کے خصوصی انتظامات مکمل کرلیئے ہیں، ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی زیر نگرانی واٹربورڈ کے عملے نے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم چرچ اور مسیحی برادری کے اکثریتی علاقوں میں راڈنگ جیٹنگ سیورکلینگ اور ونچنگ مشینوں کے ذریعے سیوریج اوورفلو کا خاتمہ کردیا ہے، جبکہ واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس اینڈ ٹینکرز سیل نے مختلف چرچ کو ٹینکروں کے ذریعے پانی کی فر اہمی بھی مکمل کرلی گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat