سی ٹی ڈی کی لاپروائی شہید ایس ایس پی اسلم چوہدری کی سروس بک ہی گم کردی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حیات نے شہید اسلم چوہدری کی سروس بک لےلئے خط لکھ دیا، ان کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی نے اسلم چوہدری کی سروس بک بہت تلاش کی لیکن نہیں ملی لہذا سندھ پولیس سروس بک کی تلاش میں تعاون کرے،