Friday, October 23, 2020
Home Trending صدیق میمن کی عبوری ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع

صدیق میمن کی عبوری ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع

chief-sec-sindh320x180کراچی، سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی الاٹمنٹ اوراختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق کیس میں چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن کی عبوری ضمانت میں ایک ماہ توسیع کردی۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ چیف سیکریٹری کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی، معاملہ کے تفتیش کے مرحلے میں داخل ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...