Sunday, October 25, 2020
Home Trending چیف سیکریٹری کی صدارت میں اجلاس، جیلوں کی سیکیورٹی کو بہتر...

چیف سیکریٹری کی صدارت میں اجلاس، جیلوں کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے پر غور

Sajjad Salim hotianaچیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہو تیانہ نے کرا چی سینٹرل جیل سے ملحق آبادی میں جیل تک مرا جعت کے لئے سر نگ کھو دے جا نے کے تناظر میں اعلیٰ سطحی اجلا س طلب کیا جس میں ہائی پریزن جیل سیکیو ر ٹی پرو جیکٹ کی پیش رفت کا جا ئزہ لیا گیا ۔اس مو قع پر وزیر اعلیٰ سندھ کی منظو ر ی سے سر نگ کھو دے جا نے وا لے وا قعے کی تحقیقا ت کے لئے ڈی آئی جی کراچی جنو بی عبدالخالق شیخ اور ایڈیشنل سیکریٹری دا خلہ و دیگر متعلقہ افسرا ن پر مشتمل تحقیقا تی کمیٹی کے قیا م کا اعلا ن کیا گیا کمیٹی ایک ہفتے کے اندر رپو ر ٹ پیش کرے گی ۔اجلا س نے جا مشو رو میں ہا ئی سیکیو ر ٹی پریژن کے قیا م کی پیش رفت کے تنا ظر میں کا ر وا ئی تیز کر نے کے لئے ڈیڑ ھ ارب رو پے کے در کا ر فنڈ ز کی فو ر ی ریلیز کی سفا ر ش کے پرو جیکٹ کے تحت کرا چی ،حیدر آبا د ،سکھر ،لا ڑ کا نہ اور خیر پو ر کی جیلو ں کو ہا ئی سیکیو ر ٹی پر یز نز میں منتقل کیا جا ئے گا ۔جبکہ جا مشو رو میں ما ڈل پرو جیکٹ جیل ڈیو لپ کر نے کے سا تھ سا تھ جیلو ں کے اطرا ف کچی آبا دیو ں اور تجاوزا ت کی مو ثر اور با مقصد چھان بین بھی کی جا ئے گی جسکے لئے محکمہ دا خلہ سندھ کی جا نب سے رینجرز اور سندھ پو لیس کو ہدا یا ت بھی جا ر ی کر دی گئی ہیں ۔چیف سیکریٹری سندھ نے نفاذ قا نو ن کے تما م ادا رو ں کی بر وقت کا ر وا ئی کے تحت سر نگ کھو دنے کی سا زش بے نقا ب کر نے اور اس کا قلع قمع کر نے پر شکریہ ادا کیا ۔چیف سیکریٹری نے کہا کہ محکمہ دا خلہ اور وزیر جیل خا نہ جا ت سمیت تما م دیگر ادا رو ں کو مبا ر ک با د پیش کی کہ اللہ کے کر م سے معا ملے پر قا بو پا لیا گیا ۔انہو ں نے ہدا یت کی کہ کم سے کم خر چ پر شفاف طر یقے سے جیلو ں کی سیکیو ر ٹی فنی نقطہ نگا ہ سے یقینی بنائی جائے گی ۔اجلا س میں سیکریٹری داخلہ نیازعلی عباسی ،اسپیشل سیکریٹری داخلہ ڈا کٹر نو از شیخ ،اسپیشل سیکریٹری فنا نس حسن نقوی ،آئی جی جیل خا نہ جات نصرت منگن اور دیگر افسرا ن بھی شر کت کی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...