کراچی، چیف سیکریٹری سندھ گلستان جوہر بلاک ایک میں رات گئے مٹی کا تودہ گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا، چیف سیکریٹری سندھ کمشنر کراچی اورایڈمسنٹریٹر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی، واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ رات گئے گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے جھکیوں میں موجود 13فرادملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے تھے۔ ملبے تلے دبے تمام افراد کی لاشوںکو نکال لیا گیا ہے۔