Tuesday, October 20, 2020
Home Trending قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرمعین خان دورہ سری...

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرمعین خان دورہ سری لنکا سے مایوس

Moin Khanقومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹراورمنیجرمعین خان دورہ سری لنکا سے مایوس، کہتے ہیں ورلڈ کپ میں وقت کم رہ گیا ہے، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونیوالی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگومیں معین خان نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی پرچیئرمین کوبھی تشویش ہے، نتائج توقعات کے برعکس نکلے، ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ چند ماہ کی دوری پرہے، وقت کم اورمقابلہ سخت ہے، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ معین خان نے کا کہنا تھا کہ سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کی رپورٹ کا انتظارہے، اجمل اگرکلئیرنہیں ہوتے تومتبادل اسپنرکوتیارکیا جائیگا۔معین خان نے چیف سلیکٹریا منیجرمیں سیکسی ایک عہدے سے ہٹائے جانیکی خبروں کی بھی تردید کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...