Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق محمود آباد ٹی پی ٹو گرائونڈ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ  مزمل...

ورلڈ کپ ٹور سلیکشن کمیٹی: کپتان،کوچ اور چیف سلیکٹر میں ٹھن گئی

Cricketقومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے ٹور سلیکشن کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر میں ٹھن گئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر معین خان نے کپتان مصباح الحق اور کوچ وقار یونس کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ وہ ٹور سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ کپتان مصبا ح الحق حتمی گیارہ رکنی ٹیم کے انتخاب میں چیف سلیکٹر کی مداخلت پر نالاں ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو بھی ورلڈ کپ کے موقع پر معین خان کی ڈریسنگ روم میں موجودگی پر تحفظات ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے اہم عہدیداران بھی معین خان کو مینیجر کے عہدے سے ہٹائے جانے کے باجود انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ کے ساتھ بھجوانے کے مخالف ہیں۔ تاہم بورڈ نے ٹور سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین کے حوالے سے تاحال خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

Open chat