Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

زین آفندی کے قتل میں افغانی گروہ ملوث نکلا

 زین آفندی کے قتل میں افغانی ملوث نکلے، پولیس کے مطابق سندھ مدرسہ اسلام کے بانی حسن آفندی کے پوتے زین آفندی کو افغانوں...

پی ایس 52، پیپلزپارٹی کے امیر علی شاہ کامیاب

پی ایس 52 عمرکوٹ کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سید امیر علی شاہ 50 ہزار سے زائد ووٹ...

گھٹیا حرکتوں پر مفتی عبدالقوی کو تھپڑمارا، حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ  مارنے کی وجہ بتادی، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی گندی گندی...

ٹک ٹاک اسٹار کے تھپڑ نے مفتی قوی کو اسٹار بنادیا

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے ایک تھپڑ نے مفتی عبدالقوی کو گھنٹوں میں اسٹار بنادیا، سوشل میڈیا پر چند سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوئی...

سندھ کو گیس سے محروم رکھنا آئین کے 158 آرٹیکل کی خلاف ورزی ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں گیس بحران پر اجلاس ہوا اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو اور سیکریٹری توانائی طارق شاہ شریک، وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں گیس کا بحران شدید ہوگیا ہے، صنعت کاروں کے ساتھ گھریلو صارفین بھی بہت پریشان ہیں، سندھ ملک کا سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے اس کے باوجود بھی سندھ کی عوام کو گیس سے محروم کیا جا رہا ہے، سندھ کو گیس سے محروم کرنا آئین کے 158 آرٹیکل کی خلاف ورزی ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر توانائی کو ہدایت کی کہ گیس بحران پر سندھ کا کیس تیار کیا جائے، میں گیس کی غیر منصفانہ تقسیم کا مسئلہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھائوں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat