Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے نارتھ کراچی زون ڈی ایم سی سینٹرل کے طلباکامیچ

نارتھ کراچی زون ڈی ایم سی سینٹرل کے طلباکامیچ

17-11-2016-jکراچی، آج ایک کرکٹ میچ نارتھ کراچی زون ڈی ایم سی سینٹرل کے طلباکے درمیان کھیلاگیا،جس کااہتمام ڈنگ ڈونگ ببل گم اورڈبلیوڈبلیوایف کے اشتراک سے کیاگیا،میچ کے لئے ڈبلیوڈبلیوایف کے شفیع اللہ نے خصوصی طورپرتشکرکااظہارکیاگیاہے،جب کہ میچ میں انوائرمنٹ سیکشن ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ڈی ایم سی کے نمائندوں لبنی غزل سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔میچ کے انعقادکے لئے ڈپٹی ڈائریکٹرایجوکیشن نارتھ کراچی زون عرفان سے تشکرکااظہارکیاگیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...