Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

لاپتہ بچوں کی تلاش کےلئے اپیلی کیشن متعارف

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر روشنی ہیلپ لائن نے لاپتہ بچوں کی تلاش کے لیے موبائل ایپلیکشن بچہ فائنڈر متعارف کروادی ہے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب تھے ۔ انہوں نے اس ایپلیکیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ موبائل ایپلیکشن بچہ فائنڈر پر والدین لاپتہ بچوں کے حوالے سے شکایات درج کرسکیں گے اور بچہ فائنڈر موبائل ایپلیکیشن لاپتہ بچوں کی تلاش میں مددگار ثابت ہوگی مزید برآں اپلیکشن بچہ فائنڈر جدید نظام پر بنی ہے اس موبائل اپلیکشن بچہ فائنڈر کو گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا ۔ موبائل اپلیکشن کی افتتاحی تقریب میں شہید زینب کے والد امین انصاری بھی شریک تھے۔ روشنی ہیلپ لائن کے محمد علی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں سب سے زیادہ گمشدگی کے کیسز لانڈھی, سرجانی ,بلدیہ ٹاون میں رپورٹ ہوتے ہیں۔ پورے ملک کے مقابلے میں کراچی و سندھ میں حالات بہتر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat