بہادرآباد سے 2 ماہ کی بچی کی مبینہ طورپر اغوا کی وارت، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، فوٹیج کے مطابق نقاب پوش خاتون نجی اسپتال سے چار مینار تک بچی کی والدہ اور پھوپھوں کے پیچھے آئی ،نامعلوم خاتون نے بچی کی والدہ سے مدد کے بہانے بچی کو اپنی گود میں لے اور تھوڑی دیر ساتھ چلنے کے بعد رفوچکر ہوگئی،واقعہ کا مقدمہ تھانہ نیو ٹائون میں درج، پولیس کا کہنا ہے کہ فوٹیج کی مدد سے ملزمہ اس کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے