Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

شہرقائد میں 7سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

kidnapکراچی، اسٹیڈیم روڈ پر نیشنل اسپورٹس سینٹر کی جھاڑیوں سے ایک 7 سالہ بچے کی لاش ملی، جسے زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول بچہ حسن شاہ اسپورٹس سینٹر کے چوکیدار کا بیٹا تھا، جو جمعرات (یکم فروری) کی دوپہر سے لاپتہ تھا، بچے کی لاش شام میں جھاڑیوں سے ملی۔پولیس کے مطابق بچے کا پوسٹ مارٹم کروا کر کیمیکل کے نمونے حاصل کرلیے گئے، ابتداء میں پولیس نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ بچے کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، جس کی تصدیق بعدازاں پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوگئی۔سول اسپتال کے میڈیکولیگل آفیسر (ایم ایل او) ڈاکٹر شاہد کے مطابق بچے کو بدفعلی کے بعد رسی سے گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا۔بچے کے قتل کا مقدمہ نیو ٹاؤن تھانے میں والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، جس میں قتل اور اغوا کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقتول بچے کی تدفین نوشہرہ میں کی جائے گی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat