جیلوں میں قید بچے بھی اب نرسنگ، الائیڈ ہلتھ سائنسزاور (ایم بی بی ایس) میں داخلے وتعلیم حاصل کرسکیں گے۔وفاقی وزیرصحت عبد القادرپٹیل نے کہا ہے کہ سال 2023 سے پاکستان کی تمام جیلوں میں قید بچوں کو نرسنگ، الائیڈ ہلتھ سائنسز، اور ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن اور تعلیم دی جائے گی۔عبد القادرپٹیل کا کہنا تھا کہ تمام پبلک سیکٹرمیڈیکل یونیورسٹیز کو یہ لازم کیا جائے گا کہ کوئی بھی بچہ اگرجیل میں ڈاکٹر بھی بننا چاہے، تو یہ اس کا حق ہے۔اس کےعلاوہ فیصلے سے متعلق پاکستان میڈیکل کمیشن کو بھی ہدایت جاری کردی ہے
جیلوں میں قید بچے بھی اب تعلیم حاصل کرپائیں گے
0
Previous article