Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

پاکستانی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑاگئی،33 رنز پر 4 آئوٹ

 کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی، 33 رنز پر 4 بلے باز پویلین لوٹ گئے، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ...

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کی ٹیم 220 رنز پر ڈھیر

 جنوبی افریقہ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقن...

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا دن منایا جا رہا ہے

Muslim-Children-greet-each-other-after-offering-Eid-Prayerکراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ بچوں کی تعلیم،صحت،تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اْجاگر کیا جائے تاکہ دنیا بھر کے بچے مستقبل میں معاشرے میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں۔ 1989 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور شدہ حقوق کااعلان کیا تھا، جس کے بعد 20نومبر 1990کو دنیا کے تقریباً 186 ممالک نے بچوں کے عالمی دن کی منظور شدہ حقوق کے مطابق باضابطہ حمایت کر کے اسے قانونی شکل دے دی اور ایک قرارداد کے ذریعے ہر سال 20 نومبرکو بچوں کا عالمی دن قرار دیا۔ اس موقع پر دنیا بھر میں اس دن کی مناسبت سے تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں والدین سے بچوں کی مناسب تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی بہتر پرورش کرنے پر بھی زور دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat