Sunday, November 1, 2020
Home Trending چینی صدر کا دورہ ملتوی ہونا ملک کی بدقسمتی ہے، آصف زرداری

چینی صدر کا دورہ ملتوی ہونا ملک کی بدقسمتی ہے، آصف زرداری

president-asif-ali-zardariچین کے صدر نے موجودہ سیاسی بحران کے پیش نظر پاکستان کا دورہ ملتوی کردیاجسے اب ملکی حالات بہتر ہونے کے بعد دوبارہ طے کیا جائےگا، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرادری نے اسلام آباد میں جاری سیاسی بحران حل نہ ہونے پر چین کے صدر کا دورہ ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ اسلام آباد میںجاری سیاسی بحران حل نہیں ہو سکا ہے جس کے باعث چین کے صدر کو اپنا دروہ ملتوی کرنا پڑا ہے۔انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ جلد از جلد مسئلہ کا پر امن حل نکالا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...