Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

شہر قائد میں 7 دسمبر سے سائبیریا کی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

بلوچستان کی ٹھنڈی ہواؤں کا زور ٹوٹنے سے سردی میں کمی، صبح کے وقت درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹری گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ...

چینی زبان کے کورسز کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان

chinesesکراچی جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹرمحمد احمد قادری کے اعلامیے کے مطابق چینی زبان کے سرٹیفیکٹ کورسز لیول 01اور بزنس چائنیزمیں داخلوں کے لئے درخواست فارم 02 فروری 2018 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔خواہشمند طلبہ داخلہ فارم 500/= روپے کے عوض صبح 9:00 تاشام4:00 بجے تک جامعہ کراچی کے سلور جوبلی گیٹ پر واقع یوبی ایل بینک کائونٹر سے حاصل / جمع کراسکتے ہیں۔

Open chat