Sunday, November 1, 2020
Home Trending گلشن ٹریفک پولیس کا چنگ چی رکشائوں کے خلاف آپریشن آغاز کردیا

گلشن ٹریفک پولیس کا چنگ چی رکشائوں کے خلاف آپریشن آغاز کردیا

Chingchiکراچی، ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والی چنگ چی بندکردیں ان کے خلاف مسلسل کارروائی ہوگی،ایس اومحمدعلی کراچی میں گلشن ٹریفک سیکشن کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والے چنگ چی رکشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا گلشن اقبال کے علاقہ میں چنگ چی رکشائوں کی وجہ سے ٹریفک جام کی شکایات پرگلشن ٹریفک سیکشن کے عملے نے ان کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں،جن چنگ چی رکشائوں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑرہاتھا ان کے چالان کیے گئے اورجن کے کاغذات نہیں تھے یاکم عمرلڑکے چلارہے تھے ان کو چنگ چی رکشائوں کو بندکردیا،گلشن ٹریفک سیکشن کے انچارج محمدعلی کاکہناتھاکہ کم عمرلڑکے چنگ چی رکشاچلارہے ہیں جن کے پاس لائسنس نہیں ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کررہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...