Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

گنے کی کرشنگ کا عمل رکنے سے چینی کی پیداوار میں کمی کا امکان

sugar1کراچی ، ملک کی بیشتر شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ کا عمل روک دیا،کرشنگ میں تاخیر کے باعث چینی کی پیداوارمیں 5لاکھ ٹن کمی کا امکان ہے ،وزارت خوراک کے مطابق مالی سال2013-14 میں چینی کی پیداوار55 لا کھ ٹن تھی جبکہ 31 مارچ 2015 تک چینی کی پیداوار47 لاکھ ٹن رہی ، گنے کی قابل کاشت رقبے میں بھی کمی ہوئی۔رواں مالی سال کے لیے چینی کا پیدواری ہدف6 کروڑ55 لاکھ مقرر کیا گیا ہے ۔

Open chat