Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اتفاقیہ پستول کی گولی چلنے سے چوکیدار جاں بحق

اتفاقیہ پستول کی گولی چلنے سے چوکیدار جاں بحق

crimeلانڈھی میں کل احمد چورنگی کے قریب اپنی پستول سے اتفاقیہ طور سے گولی چلن سے چلنے چوکیدار جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم مرنے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...