Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سی آئی ڈی افسر خرم وارث کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد...

سی آئی ڈی افسر خرم وارث کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ

pakistan-cidofficer-firing-karachi_11-15-2014_165781_lسی آئی ڈی افسر خرم وارث کے گھرپرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ سی آئی ڈی افسر خرم وارث کے گھرپرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے خرم وارث کی گاڑی اور گھر کے دروازے کو نقصان پہنچا۔ محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے سی آئی ڈی افسر خرم وارث کے گھرپرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ سی آئی ڈی افسر خرم وارث کے گھرپرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے خرم وارث کی گاڑی اور گھر کے دروازے کو نقصان پہنچا۔ محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا اورمحافظوں کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔بعد ازاں سی آئی ڈی کے انچارج خرم وارث کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ خرم وارث کے محافظ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ ۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا اورمحافظوں کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔بعد ازاں سی آئی ڈی کے انچارج خرم وارث کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ خرم وارث کے محافظ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...