Friday, October 23, 2020
Home Trending سی آئی ڈی پولیس کی لیاری میں کارروائی، گینگ وار کے دو...

سی آئی ڈی پولیس کی لیاری میں کارروائی، گینگ وار کے دو ملزمان گرفتار

policeکراچی، کرائم انوسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کراچی (سی آئی ڈی )کی جانب سے لیاری کے علاقے پھول پتی چوک میں کارروائی کی گئی۔ جس کے نتیجے میں بدنام زمانہ ملزم بابا لاڈلہ کا خالہ زاد بھائی نوید لاڈلہ اور اس کے ساتھی فیضان بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کا تعلق گینگ وار سے ہے ۔ جن کے قبضے سے دو دستی بم اور دو ٹی ٹی پستول بھی برآمد کرلی گئیں ہیں۔ جبکہ ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...