Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

2 لاشیں ملی، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

Crimeکراچی، شہر کےمختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں رات سے ابتک چار افراد کی لاشیں ملی۔۔ فائرنگ کے دیگر واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔شہر میں جرائم پیشہ عناصر کی کارروائیاں تیز ایک بار پھر تیز ہوگئیں اور شہر سے لاشیں ملنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ صفورا سے ایک چار سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی، گلشن معمار کے قریب مزار سے خاتون اور مرد کی تشدد زدہ لاش ملی۔ رات گئے ملیر محبت نگر کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ سپرہائی وے ایوب گوٹھ اور نیوکراچی میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے۔

Open chat