Monday, October 26, 2020
Home Trending دال چنا کی قیمت نے فورجی کی رفتار پکڑ لی 200 روپے...

دال چنا کی قیمت نے فورجی کی رفتار پکڑ لی 200 روپے فی کلو

dal-chanaکراچی، ایک ماہ کےدوران دال چناکی قیمت نے فور جی کی رفتار سے بڑھتے ہوئے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ ایک بار پھر دال چنا کی قیمت میں 30 روپےفی کلواضافہ کردیا گیا اس طرح دال چنا نے قیمت کے حساب سے اپنی ڈبل سنچر ی مکمل کرلی۔منافع خوروں کی چاندی ہوگئی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...