Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں عدالت جائیداد کے تنازع پر مقدمہ لڑنے والی سوتیلی بہنیں احاطہ عدالت...

جائیداد کے تنازع پر مقدمہ لڑنے والی سوتیلی بہنیں احاطہ عدالت میں ہی گتھم گتھا ہوگئیں

Fighting-1413026321-314-640x480کراچی، سٹی کورٹ میں جائیداد کی ملکیت کے تنازع پر پیشی کے لئے عدالت آنے والی سوتیلی بہنیں احاطے میں ہی گتھم گتھا ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ایک شخص کی 2 بیویوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے جائیداد کی ملکیت کے لئے سٹی کورٹ میں قانونی جنگ جاری ہے اور آجز کیس کی سماعت کے موقع پر دونوں سوتنیں اور ان کی بیٹیاں عدالت پہنچیں جہاں خواتین نے پہلے پہل تو ایک دوسرے کو جلی کٹی سنانا شروع کی اور پھر بات بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔

خواتین کی لڑائی کے دوران پولیس اور عدالتی عملے کے علاوہ سائلین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی لیکن کوئی بھی ان کے درمیان بیچ بچاو¿ کرانے کو تیار نہ تھا تاہم زیادہ شور شرابے کے بعد سٹی کورٹ میں موجود دیگر افراد نے انہیں علیحدہ کرایا اور پولیس انہیں متعلقہ تھانے لے گئی جہاں سے انہیں رہا کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...