Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت محرم الحرام میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ایڈمنسٹریٹر...

محرم الحرام میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی

dengue virus kachra garbage1کراچی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں عزاداران امام حسینؓ کو بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن کردار ادا کیا جا ئے گا اس سلسلے میں قبل از وقت ضلع شرقی کی امام بارگاہوں اور جلوس و مجالس کی جگہوں کا دورہ کر کے صورتحال کو مانیٹر کر کے عملی اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے سپریٹنڈنگ انجینئر بلدیہ شرقی مبین شیخ و XEN و فوکل پرسن جمشید زون شاہد اشرف چوہدری کے ہمراہ نشتر پارک، محفل شاہ خراسان کے معائنے کے دوران کیا دورے کے دوران انھوں نشتر پارک ، محفل شاہ خراسان اور اطراف کے علاقوں میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی معائنہ کیا انھوں نے مزید کہا کہ نشتر پارک محرم الحرام میں مرکزی اہمیت کا حامل ہوتا ہے لہذا اس کے اندر اور باہر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، صفائی ستھرائی کو اولین ترجیح دی جائے نشتر پارک کے اطراف میں موجود کچرا کنڈیوں کی صفائی کو متعلقہ افسران خود مانیٹر کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...