سٹی کورٹ کی عمارتوں میں عدم توجہ کے باعث دیواروں میں دراڑیں پڑنا شروع، بلڈنگ کے پلرز، دیوار اور گیلریوں کی مرمت نہ کی گئی توجانی نقصان کابھی خدشہ ہے، گزشتہ روز حادثہ کے بعد اب تک بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے معائنہ ٹیم جائزہ لینے بھی نہ آسکی۔