سٹی کورٹ ساؤتھ زون بلاک اے کی بالکونی گر گئی، حادثے میں 4 افراد زخمی، طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل، زخمیوں میں پولیس اہلکار اور 3 ملزمان شامل، ملزمان ضمانت پر رہا تھے اور پیشی پر عدالت آئے تھے، پولیس۔