Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

پانی کیلئے چھوٹے ڈیم بنانے ہوں گے،میئر کراچی وسیم اختر

waseem akhter neکراچی، میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پانی کےلئے چھوٹے ڈیم بنانے ہوں گے، ہمارے پاس سمندر ہے ہم کیوں دریا سے پانی لیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ میری دلچسپی کراچی میں پانی کی فراہمی پر ہے،شہر میں پانی کی ترسیل کا نظام بہتر ہونا چاہئے، ان کا کہناتھا کہ کراچی پورے ملک کوچلاتاہے،شہرکی حالت دیکھیں،کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat