Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت سوک سینٹرمیں کے ایم سی کی بجلی منقطع کردی گئی

سوک سینٹرمیں کے ایم سی کی بجلی منقطع کردی گئی

civic centreکراچی، سوک سینٹرمیں کے ایم سی کی بجلی منقطع کردی گئی ہے،نجی چینل کے ذرائع کے مطابق پہلی سے پانچویں منزل تک بجلی منقطع کردی گئی ہے،بجلی ڈائریکٹرجنرل کے ڈی اے کے حکم پرکاٹی گئی ہے،ذرائع کے مطابق ڈی جی کے ڈی اے نے دفاترخالی کرنے کے لئے نوٹس دیاتھاجب کہ کے ایم سی حکام نے دفاترکی منتقلی کے لئے مہلت طلب کی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...