Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم خفیہ اطلاع پر سول اسپتال میں رینجرز کا چھاپا، 4 ملزمان گرفتار

خفیہ اطلاع پر سول اسپتال میں رینجرز کا چھاپا، 4 ملزمان گرفتار

civil hospital1کراچی: سول اسپتال کی ایمرجنسی میں رینجرز نے چھاپا مار کارروائی کے دوران ایک گینگ وارملزم سمیت 4 افراد گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرزکی جانب سے سول اسپتال کراچی کی ایمرجنسی وارڈ میں چھاپا ماراگیا ، چھاپے کے دوران گینگ وار کے ایک زخمی ملزم سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار گینگ وار ملزم کو علاج کے لیے سول اسپتال لایا گیا تھا جہاں رینجرز نے خفیہ اطلاع ملنے پرکارروائی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...