Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سول ایوی ایشن نے طیارہ یا فیول ٹینک گرنے کی تردید کردی

سول ایوی ایشن نے طیارہ یا فیول ٹینک گرنے کی تردید کردی

civil aviation authority caa1کراچی، شہرکے علاقے اورنگی ٹاﺅن، ناظم آباداورسائٹ میں زورداردھماکے کی آواز سنی گئی تھی، جس کے بعد افواہوں کا بازار گرم ہوگیا اورکہا جارہاتھا کہ یہ کسی طیارہ گرنے کی وجہ ہوا ہے، یہ بات سامنے آئی تھی کہ دھماکے کی آواز طیارے کے فیول ٹینک گرنے کی ہے۔ تاہم سول ایوی ایشن نے طیارہ یا فیول ٹینک گرنے کی تریدکرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ گرنے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں اورکسی طیارے کا فیول ٹینک بھی نہیں گرا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...