سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضیٰ کو بطور ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات کردیا گیا، خاقان مرتضیٰ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں گریڈ 21 کے آفیسر ہیں، ڈی جی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، واضح رہے کہ خاقان مرتضیٰ کی خدمات سندھ حکومت کے پاس تھیں