Commissioner-Karachi-Iftikhar.jpg

دودھ کی قیمت 94 روپے مقرر کی گئی ہے، کمشنر کراچی

کراچی، کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے کہا ہے کہ  دودھ کی قیمت 94روپےمقرر کی گئی  ہے اور ڈیری فارمرز، تھوک فروش اور خوردہ فروش  صارفین کو تازہ دودھ 94 روپے فی لیٹر پر فروخت کریں،  زیادہ قیمت لینے والے کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوں ان کو گرفتار کرنے کے ساتھ جرمانہ بھی عائد […]

water-line-break.jpg

پانی مسئلے کے حل کیلیے منصوبہ لارہے ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی، ایم ڈی واٹر بورڈ نے کراچی کے لیے پانی کے ایک اور منصوبے کا عندیہ دے دیا۔ ایک پروجیکٹ شروع کرنے جارہے ہیں جس کا نام ہے گرے واٹر ٹریٹمنٹ ،سیوریج کے پانی کو گرے واٹر بھی کہتے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ اس منصوبے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ پر شروع کرنے کا منصوبہ […]

milk-retailer.jpg

مہنگا دودھ بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی، کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہاکہ زائد نرخ وصول کرنے والے تمام افراد و متعلقہ دودھ مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ کمشنر کراچی نے دودھ کے نرخ میں اضافہ کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنروں اور ریونیو اہلکاروں کو فیلڈ میں جانے کی ہدایت کی ہے۔ کمشنر نے […]

karachi-weather.jpg

شہر کا مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان

کراچی، آج شہر کا موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مشرق سے […]

waseem-akhter.jpg

چڑیا گھرا ور پارک سے کراچی نہیں چل سکتا، وسیم اختر

کراچی، بعد میئر کراچی نے کہا ہے کہ چارجڈ پارکنگ، چڑیا گھر اور سفاری پارک کے ٹکٹس سے کراچی نہیں چل سکتا۔ کے ایم سی دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی میونسپل کمیٹی کے ریوینو پیدا کرنے والے  محکمے حکومت سندھ نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں […]

rain-a.jpg

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی، مختلف علاقوں میں پھوار اور بونداباندی سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔صبح سویرے گلشن اقبال، ملیر، ڈیفنس، کلفٹن، ناظم آباد، صدر سمیت کئی علاقوں میں بونداباندی کا سلسلہ جارہا ہے۔ بارش سے موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا۔ دوسری جانب بارش سے سڑکوں پر پھسلن کے باعث حادثات کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ سڑکوں […]

whatsapp1.jpg

کراچی پولیس کے واٹس ایپ گروپ پر شہر مطمئن

کراچی، پولیس چیف ڈاکٹر امیرشیخ کی ہدایت پر قائم کردہ واٹس ایپ سروس کی عوام میں شاندار پذیرائی دیکھنے میں آئی ہے، اس حوالے سے یکم جنوری سے 30جون تک کے متاثر کن اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔ عوام نے وڈیو اور واٹس ایپ کے ذریعے شکریے کے پیغامات بھی بھیجے ہیں۔ کراچی پولیس […]

helmet-karachi.jpg

ہیلمٹ نہ پہننے کیخلاف پولیس کا ایکشن، ہزاروں کے چالان

کراچی، ’’ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں‘‘کے عنوان سے ٹریفک پولیس کی جانب سے شروع کی گئی مہم کے دوسرے روز شہر بھر میں ساڑھے 11 ہزار چالان اور7ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط کی گئیں جبکہ 17لاکھ روپے سے زائد چالان کیے گئے ۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ساؤتھ […]

kachra.jpg

صفائی و کچرے کی منتقلی میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

کراچی، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی ملی بھگت سے صفائی اورکچرے کی ڈمپنگ سائٹ پر منتقلی کے کاموں میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی بدعنوانی کا انکشاف ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق بورڈ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی ملی بھگت سے […]

halmet.jpg

ہیلمنٹ نہ پہننے والوں کیخلاف مہم آج سے شروع ہوگی

کراچی، ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف آج سے شروع ہوگی۔ ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے گزشتہ روز اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں تمام ایس ایس پیز، ڈی ایس پیز، سیکشن افسران اور ریکارڈ کیپرز کے ہمراہ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر انھوں نے ماتحت افسران کو آج سے ہیلمٹ کے […]

Top