Thursday, October 22, 2020
Home Trending سول ہسپتال میں ادویات کی چوری کا انکشاف

سول ہسپتال میں ادویات کی چوری کا انکشاف

  Medical-Store-20140719071314سول ہسپتال کراچی میں ادویات کی چوری کے باعث مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ سول ہسپتال کے ذرائع کے مطابق روزانہ تقریباً 3000 مریض اپنے علاج ومعالجہ و تشخیص کیلئے اسپتال میں آتے ہیں۔ سرکاری طور پر سول ہسپتال کو ان مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کیلئے کروڑوں روپے کی ادویات دی جاتی ہیںمگر کرپٹ ملازمین اوراو پی ڈی کے سپروائزر کی ملی بھگت سے لاکھوں روپے کی ادویات کی چوری ہوری ہے۔

ملازمین میں نے اپنے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا او پی ڈی کا سپروائزر ادویات کی کمپنیز کے نمائندے سے دوائیاں متعارف کروانے کے عوض نقد رقوم بھی وصول کرتا ہے۔ ملازمین کا مطالبہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے انکوائری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھناﺅنی حرکت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی