Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

نقیب محسود ہلاکت،سول سوسائٹی آج پریس کلب کے باہر مظاہر ہ کریگی

civielکراچی ، سول سوسائٹی کے تحت آج بروز جمعرات شام 4بجے نقیب اللہ کے جعلی پولیس مقابلے میں بہیمانہ قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق13جنوری کو شاہ لطیف ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلے نقیب محسودقتل کےخلاف سول سوسائٹی کی جانب سے آج بروز جمعرات شام چار بجے پریس کلب کے باہر احتجاج کا علان کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:نقیب محسود حب میں ٹی ٹی پی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا،رائو انوار

abdur rahman
Biographical Info
Open chat