Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کلفٹن پولیس مقابلہ، تین ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کلفٹن پولیس مقابلہ، تین ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

Police-encounterکراچی، کلفٹن میں پولیس مقابلے کے بعد تین ملزمان گرفتار، خفیہ کاررائیوں پر کی گئی کارروائی پرپولیس کو آتا دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کردی، مقابلے کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا،مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...