کلفٹن میں زم زمہ اسٹریٹ پر اسلحے کی دکان میں نقب زنی کی بڑی واردات، ملزمان اسلحے کی دکان سے 9 عدد نائن ایم ایم پستول اور 3 لاکھ کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے اور جائے وقوعہ سے شواہد بھی جمع کرلیئے ہیں۔