Saturday, February 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے افغانستان کے راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کی ٹیم...

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید...

واٹس ایپ صارفین ہر ماہ کتنے میسجز اور کالز کرتے ہیں؟ ڈیٹا جاری

فیس بک کی زیر ملکیت ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنی بارھویں سالگرہ کے موقع پر ایپ سے متعلق کچھ حیران کن اعداد و شمار...

غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے

گزری سے بازیاب ہونے والے غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں ایس ایچ او اور ایس آئی او ڈیفنس ملوث نکلے، دونوں افسران نے...

اساتذہ کی تقرری تھرڈپارٹی کے ذریعے ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ

murad ali shah bکراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں اساتذہ کے اصلاحاتی بل پربات چیت ہوئی، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ قانون کے مطابق اساتذہ کی تقرری تھرڈپارٹی کے ذریعے ہوگی اورہر5 سال بعدتمام اساتذہ کاٹیسٹ ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئندہ 4 سال میں ٹیچرزٹریننگ اکیڈمی قائم کریں گے ،اساتذہ کی ناقص کارکردگی پرملازمت سے فارغ کردیاجائے گا،ان کا کہناتھا کہ 5 سال میں اسکولوں کاماحول بہترکرناہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here