Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

اساتذہ پرتشدد،وزیراعلیٰ سندھ کاسخت برہمی کااظہار

murad ali shah in visitکراچی         وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے پریس کلب پراحتجاج کرنے والے اساتذہ کے خلاف پولیس کارروائی پرسخت برہمی کااظہارکیاہے،انہوں نے وزیرداخلہ رپورٹ طلب کرلی ہے،وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاکہ اساتذہ قابل عزت ہیں،ان پر تشدد برداشت نہیں کیاجائے گاانہوں نے کہاکہ آج ہم نے اساتذہ کے منتخب نمائندوں سے ملاقات کی ہے،ہم نے ان کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے،جس کے بعدپریس کلب پراصولی طور پر احتجاج ختم ہوجاناچاہیے،انہوںنےیہ بھی کہاکہ ہم نے اساتذہ کاٹائم اسکیل کامطالبہ مان لیاہے۔

Open chat