5مزدورجاں بحق،وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

murad-ali-shah-aکراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بوٹ بیسن کے علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت کے گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے جاں بحق مزدوروں کے ورثاء کے لواحقین کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی زخمی ہے توفوری علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top