کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں اسٹار گیٹ سے اسٹار منتقل کرنے کے پلان پر بھی غور۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کا موقف تھا کہ اسٹارگیٹ ذوالفقار بھٹوکے دورمیں اسلامی سربراہی کانفرنس بلانےکےوقت بنوایا گیا تھا اور شارع فیصل بھی سربراہی کانفرنس بلانے کے وقت سعودی بادشاہ شاہ فیصل کے نام سے منسوب کی تھی۔