Wednesday, October 21, 2020
Home Trending وزیر اعلیٰ نے ناظم آباد میں پولیس اہلکارکے قتل کا نوٹس لے...

وزیر اعلیٰ نے ناظم آباد میں پولیس اہلکارکے قتل کا نوٹس لے لیا

policeکراچی، وزیراعلیٰ سندھ نےناظم آبادمیں پولیس اہلکارمنورکےقتل کانوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو فون اور مکمل رپورٹ دینے کا حکم۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی سے استفسا رتھا کہ یہ کونسا گروپ ہے جو پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کرتا ہے پکڑاکیوں نہیںجاتا؟۔ایسے واقعات  نظر انداز نہیں کیے جاسکتے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...