Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت پولیس اہلکاروں کاقاتل گروپ کیوں نہیں پکڑاجاتا،وزیراعلیٰ

پولیس اہلکاروں کاقاتل گروپ کیوں نہیں پکڑاجاتا،وزیراعلیٰ

murad ali shah 3کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے نارتھ ناظم آبادمیں پولیس اہلکارکے قتل کانوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے نارتھ ناظم آبادمیں پولیس اہلکارکے قتل کانوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیااورانہیں واقعے کی رپورٹ دینے کی ہدایت کی،ان کاکہناتھا کہ یہ گروپ کون ہے،کیوں نہیں پکڑاجاتا،ایسے واقعات نظراندازنہیں کئے جاسکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...